مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستحب إذا دخل الرجل مكة أن لا يخرج حتى يقرأ القرآن باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو وہ قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلے
حدیث نمبر: 15876
١٥٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة أنه قرأه يعني القرآن (حيث) (١) قدم (مكة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ جب مکہ مکرمہ آتے تو قرآن پاک پڑھتے۔
حواشی
(١) لعلها: (حين).
(٢) في [س]: (المكة).