مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستحب إذا دخل الرجل مكة أن لا يخرج حتى يقرأ القرآن باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو وہ قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلے
حدیث نمبر: 15874
١٥٨٧٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن (هشام) (١) عن الحسن قال: كان يعجبهم إذا قدموا مكة (بحج) (٢) (أو) (٣) عمرة ألا يخرجوا حتى يقرؤوا ما معهم من القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو اس بات کو پسند کرتے کہ جتنا قرآن ان کو یاد ہے اس کو پڑھے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔
حواشی
(١) في [س]: (هاشم).
(٢) في [هـ]: (لحج).
(٣) في [جـ]: سقطت (الألف).