حدیث نمبر: 15872
١٥٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد قال: وقفت مع عبد اللَّه وعلى الناس (١) عثمان، حتى إذا غربت الشمس قال: (لو) (٢) أن أمير المؤمنين أفاض الساعة (أصاب) (٣) (السنة) (٤)، فما كان كلامه بأسرع من أن أفاض (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھ عرفات میں تھا اور لوگوں پر حضرت عثمان امیر تھے، جب سورج غروب ہوا تو حضرت عبد اللہ نے فرمایا اگر امیر المؤمنین اس وقت عرفات سے نکل پڑیں تو وہ سنت کو پالیں گے، پس آپ فوراً چل پڑے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (فياصب غير واضحة)، وفي [هـ]: (أصابت).
(٤) في [ط]: (للسنة).