حدیث نمبر: 15867
١٥٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن ابن أبي مليكة عن عبد اللَّه بن عمرو أن جبريل جاء إلى إبراهيم (ووقف) (١) (٢) بعرفات حتى إذا كان ⦗٥٢٧⦘ كأعجل ما يصلي أحد المغرب دفع به (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت جبرئیل ابراہیم کے پاس تشریف لائے اور ان کے ساتھ عرفات میں رہے، یہاں تک کہ جب اتنا وقت ہوگیا کہ ایک آدمی جلدی سے نماز مغرب پڑھ سکتا ہو تو ان کو لے کر نکلے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط]: (فوقف)، وفي [هـ]: (وقف).
(٢) في [جـ، ز]: زيادة (به).