مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15854
باب: عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی
في المرأة تخرج مع ذي محرم
حدیث نمبر: 15854
١٥٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ابن شبرمة قال: كان الحسن بن أبي الحسن يرخص للمرأة التي لم تحج قط أن تحج مع المرأة التي معها محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن ابی الحسن اس عورت کو رخصت دیتے تھے جس نے حج نہ کیا ہو کہ وہ ایسی عورتوں کے ساتھ چلی جائے جن عورتوں کے ساتھ ان کے محرم ہوں۔