مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15852

باب: عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی

في المرأة تخرج مع ذي محرم

حدیث نمبر: 15852
١٥٨٥٢ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: تحج مع رفقة فيها رجال ونساء) (١) وتتخذ سلمًا تصعد عليه، ولا يقربها الكاري.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ ایسی جماعت کے ساتھ جائے جس میں مرد وخواتین شامل ہوں، اور عورت ایک سیڑھی لے کر اس پر چڑھ جائے اور کرایہ پر سواری دینے والا اس کے قریب نہ جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15852
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15399»