حدیث نمبر: 15850
١٥٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: "لا تحج المرأة إلا مع ذي محرم".مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ عورت ذی رحم محرم کے ساتھ ہی حج کرے گی۔
١٥٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: "لا تحج المرأة إلا مع ذي محرم".حسن فرماتے ہیں کہ عورت ذی رحم محرم کے ساتھ ہی حج کرے گی۔