مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15836

باب: اللہ تعالیٰ کے قول {فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ} کی تفسیر

في قوله تعالى: ﴿فصيام ثلاثة (أيام) في الحج﴾

حدیث نمبر: 15836
١٥٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن حجاج عن (حبيب) (١) عن سعيد بن جبير مثل قول: عطاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے بھی حضرت عطاء کے قول کی مثل منقول ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ن]: (خبيب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15836
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 321، ترقيم محمد عوامة: 15384»