مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15830
باب: کیا مزدور کے لیے اس کا حج کافی ہو جائے گا؟
في الكرى تجزئه حجته
حدیث نمبر: 15830
١٥٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد ابن جبير قال: لا يجزئه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نہیں کافی ہوگا۔