مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15825

باب: کیا مزدور کے لیے اس کا حج کافی ہو جائے گا؟

في الكرى تجزئه حجته

حدیث نمبر: 15825
١٥٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن أنه سئل عن الأجير يؤاجر نفسه إلى مكة ثم يوسر، قال: يجزئ عنه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے اس مزدور کے متعلق دریافت کیا گیا جس نے مکہ تک مزدوری کی پھر وہ مالدار ہوگیا ؟ آپ نے فرمایا کہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15825
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15373»