مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يقال عشية عرفة وما يستحب في الدعاء باب: عرفہ کی شام کیا کہا جائے گا اور کون سی دعائیں مستحب ہیں
حدیث نمبر: 15822
١٥٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد ابن فضيل عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن (شتر) (١) قال: قلت لابن الحنفية ما أفضل ما نقول في حجنا؟ قال: لا إله إلا اللَّه، واللَّه أكبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن شتر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ سے عرض کیا کہ حج میں ہم کیا کہیں تو افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ : لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَاللَّہُ أَکْبَرُ ۔
حواشی
(١) في [ز]: (شبر)، وفي [أ، ب، ن]: (بشر)، وانظر: الإكمال (٥/ ١١)، وتوضيح المشتبه (١/ ٥٣٣)، و (٥/ ٢٨٠).