مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يقال عشية عرفة وما يستحب في الدعاء باب: عرفہ کی شام کیا کہا جائے گا اور کون سی دعائیں مستحب ہیں
حدیث نمبر: 15821
١٥٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن صدقة بن يسار قال: سألت مجاهدًا عن قراءة القرآن أفضل يوم عرفة أو الذكر؟ قال: لا، بل قراءة القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت صدقہ بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ عرفات میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا افضل ہے یا ذکر کرنا ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ قرآن کی تلاوت کرنا افضل ہے۔