مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يقال عشية عرفة وما يستحب في الدعاء باب: عرفہ کی شام کیا کہا جائے گا اور کون سی دعائیں مستحب ہیں
حدیث نمبر: 15820
١٥٨٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن عمرو بن مرة عن رجل عن ابن الحنفية قال: قلت له: ما أفضل ما (نقول) (١) في حجنا؟ قال: لا إله إلا اللَّه، واللَّه أكبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن الحنفیہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ حج میں کون سی دعا پڑھنا افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ : لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَاللَّہُ أَکْبَرُ ۔
حواشی
(١) في [ب]: (تقول).