مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يقال عشية عرفة وما يستحب في الدعاء باب: عرفہ کی شام کیا کہا جائے گا اور کون سی دعائیں مستحب ہیں
حدیث نمبر: 15817
١٥٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن سعيد بن السائب عن داود بن أبي عاصم قال: وقفت مع سالم بن عبد اللَّه بعرفة انظر كيف يصنع؟ فكان في الذكر والدعاء حتى أفاض الناس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت داوٗد بن ابو عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن عبد اللہ کے ساتھ عرفہ میں ٹھہرا تا کہ میں دیکھوں وہ کیا کرتے ہیں، وہ ذکر اور دعاؤں میں مشغول رہے یہاں تک کہ لوگ منیٰ چلے گئے۔