حدیث نمبر: 15816
١٥٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن هلال عن أبي شعبة قال: كانت بجنب ابن عمر بعرفة وإن ركبتي لتمس ركبته أو فخذي يمس فخذه فما سمعته يزيد على هؤلاء الكلمات: لا إله إلا اللَّه وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، حتى أفاض من عرفة إلى جمع (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو شعبہ فرماتے ہیں کہ عرفہ کے دن میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پہلو میں تھا اور میری سواری ان کی سواری کے ساتھ لگی ہوئی تھی یا میری ران ان کی ران کے ساتھ لگی ہوئی تھی، میں نے ان سے ان کلمات سے زائد کچھ نہیں سنا، لاَ إلَہَ لاَ اللَّہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ یہاں تک کہ عرفات سے منیٰ کی طرف چل پڑے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة أبي شعبة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15816
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15816، ترقيم محمد عوامة 15364)