مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15812
باب: حج اور عمرہ دونوں کو جمع کرنا (اکھٹا احرام باندھنا)
في الجمع بين الحج العمرة
حدیث نمبر: 15812
١٥٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن مالك بن الحارث عن أبي نصر أن عليًا قال له: لب بهما جميعًا، فإذا قدمت مكة (فطف) (١) لهما (طوافين) (٢) طوافًا لعمرتك وطوافا لحجتك، ولا تحلن منك حراما دون يوم النحر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نصر سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ حج وعمرہ دونوں کے لیے تلبیہ پڑھو، جب تم مکہ مکرمہ آؤ تو ان کے لیے دو طواف کرو، ایک طواف عمرہ کے لیے اور ایک طواف حج کے لیے، اور یوم النحر سے پہلے اپنا احرام نہ کھولنا۔
حواشی
(١) في [ن]: (قطف).
(٢) في [جـ، ز]: زيادة.
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي نصر السلمي.