مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يغسل يده بالسويق والدقيق باب: آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 1581
١٥٨١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن حماد: أنه لم ير به بأسا وقال: يكره منه فساده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس میں حرج تو کچھ نہیں لیکن اس چیز کا خراب کرنا اچھا نہیں۔