مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 158
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
من قال: الأذنان من الرأس
حدیث نمبر: 158
١٥٨ - [حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الحسن عن أبي موسى قال: الأذنان من الرأس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔