مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15792

باب: حج اکبر کا دن

في يوم الحج الأكبر

حدیث نمبر: 15792
١٥٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد عن الحكم عن يحيى بن الجزار عن علي أنه لقيه رجل يوم النحر، فأخذ بلجامه فسأله عن (يوم) (١) الحج (الأكبر) (٢) فقال: هو هذا اليوم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ایک شخص نے یوم النحر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سواری کی لگام پکڑی اور پوچھا کہ حج اکبر سے کیا مراد ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ آج کا دن ہی مراد ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ف].
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15792
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5336، ترقيم محمد عوامة: 15342»