مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15790

باب: حج اکبر کا دن

في يوم الحج الأكبر

حدیث نمبر: 15790
١٥٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (١) أبي إسحاق قال: سألت عبد اللَّه بن شداد عن الحج الأكبر فقال: الحج الأكبر يوم النحر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن شداد سے حج اکبر کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ حج اکبر سے مراد قربانی کا دن ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15790
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1006، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14185، ترقيم محمد عوامة: 15340»