مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يغسل يده بالسويق والدقيق باب: آٹے اور ستو سے ہاتھ صاف کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 1579
١٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن حماد عن إبراهيم: أنه كان لا يرى بأسًا أن يغسل الرجل يده بشيء من الدقيق، والسويق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کے نزدیک اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی آٹے یا ستو سے اپنے ہاتھ صاف کرلے۔