مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15788
باب: حج اکبر کا دن
في يوم الحج الأكبر
حدیث نمبر: 15788
١٥٧٨٨ - فذكرته لسعيد بن المسيب فقال: (أخبرك) (١) عن ابن [عمر أن عمر قال: الحج الأكبر يوم عرفة (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ میں آپ کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خبر دیتا ہوں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حج اکبر سے مراد عرفہ کا دن ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ن]: (أخبرك).
(٢) مجهول؛ لجهالة شهاب.