مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟ باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
حدیث نمبر: 15771
١٥٧٧١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن يحيى بن سعيد عن القاسم أنه رمى جمرة العقبة وكبر مع كل حصاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم نے جمرہ کی رمی فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].