مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يصلي في المسجد ويلبي بالحج؟ باب: جو حضرات مسجد حرام میں نماز پڑھتے تھے اور حج کے لیے تلبیہ پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 15760
١٥٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن إسماعيل بن عبد الملك عن سعيد بن جبير وعطاء أنهما (كانا) (١) يصليان في المسجد الحرام، ويلبيان بالحج إذا خرجا من المسجد، ويؤخران الطواف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء مسجد حرام میں نماز پڑھتے اور حج کے لیے تلبیہ پڑھتے جب مسجد سے نکلتے اور طواف کو مؤخر کردیتے۔
حواشی
(١) في [ن]: (كان).