مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التكبير يوم عرفة أفضل أو التلبية باب: عرفہ کے دن تکبیر پڑھنا افضل ہے یا تلبیہ پڑھنا؟
حدیث نمبر: 15758
١٥٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي يعفور قال: كنت أسير مع ابن عمر وابن الحنفية من منى إلى عرفات، فكان ابن عمر يكبر، وكان ابن الحنفية يلبى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن یعفور فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن الحنفیہ کے ساتھ منیٰ سے عرفات کی طرف چلا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تکبیر پڑھ رہے تھے اور حضرت ابن الحنفیہ تلبیہ۔