مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التكبير يوم عرفة أفضل أو التلبية باب: عرفہ کے دن تکبیر پڑھنا افضل ہے یا تلبیہ پڑھنا؟
حدیث نمبر: 15757
١٥٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن داود عن عكرمة بن خالد قال: (لبى) (١) رسول اللَّه ﷺ وهو واقف بعرفات (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ بن خالد سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفہ میں وقوف کے دوران تلبیہ پڑھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (لنا).