مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التكبير يوم عرفة أفضل أو التلبية باب: عرفہ کے دن تکبیر پڑھنا افضل ہے یا تلبیہ پڑھنا؟
حدیث نمبر: 15756
١٥٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن إبراهيم: لبى ابن مسعود بعرفة (فقيل: من هذا الملبي) (١)؟ فقيل: ابن مسعود، فسكتوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے عرفہ میں تلبیہ پڑھا، لوگوں نے کہا یہ تلبیہ پڑھنے والا کون ہے ؟ کہا گیا کہ حضرت ابن مسعود، پس لوگ خاموش ہوگئے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.