مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15754
باب: عرفہ کے دن تکبیر پڑھنا افضل ہے یا تلبیہ پڑھنا؟
في التكبير يوم عرفة أفضل أو التلبية
حدیث نمبر: 15754
١٥٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن زياد بن أبي مسلم قال: سمعت (أبا العالية) (١) قال: سمعت ابن عباس بعرفة يقول: لبيك اللهم لبيك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرفہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے ہوئے سنا: لبیک اللہم لبیک۔
حواشی
(١) في [ب]: (أبا لعالية).