حدیث نمبر: 15737
١٥٧٣٧ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): حدثنا وكيع عن كثير بن (زيد) (٢) عن المطلب ابن عبد اللَّه قال: كان أصحاب رسول اللَّه ﷺ يرفعون أصواتهم بالتلبية حتى تبح أصواتهم، وكانوا يضحون للشمس إذا أحرموا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد المطلب بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ تلبیہ بلند آواز سے پڑھا کرتے تھے، یہاں تک کہ ان کے گلے خراب ہوگئے تھے، اور وہ جب احرام باندھتے تھے جب احرام باندھ لیتے تو ان کو دھوپ لگتی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، ن، ز]: (يزيد).