حدیث نمبر: 15736
١٥٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن إبراهيم بن يزيد عن محمد بن عباد بن جعفر المخزومي عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أفضل الحج: العج والثج"، العج: (العجيج) (٢) بالتلبية، والثج: نحر البدن (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین اور افضل حج وہ ہے جس میں اونچی آواز سے تلبیہ پڑھا جائے اور اونٹ کی قربانی کی جائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (نا).
(٢) في [ب]: (الحجيج).