حدیث نمبر: 15733
١٥٧٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (نعيم) (١) عن إسرائيل عن عبد العريز بن رفيع عن ابن عمر قال: ارفعوا أصواتكم بالتلبية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھتے وقت آواز بلند کرو، اور حضرت ابن زبیر سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (نعم).