حدیث نمبر: 15731
١٥٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن حزام بن هشام عن أبيه أن عمر كان يلبي على الصفا والمروة ويشتد صوته ويعرف صوته بالليل ولا يرى وجهه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر صفا ومروہ پر تلبیہ پڑھا کرتے تھے اور آپ بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے تھے، آپ کی آواز اتنی بلند تھی کہ رات کے وقت آپ کی آواز پہچانی جاتی تھی حالانکہ آپ کا چہرہ نہیں دیکھا جاتا تھا۔