مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1573
باب: کیا جنبی غسل سے پہلے مسجد سے گزر سکتا ہے؟
الجنب يمر في المسجد قبل أن يغتسل
حدیث نمبر: 1573
١٥٧٣ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن أبي الضحى عن مسروق قال: لا يمر الجنب في المسجد إلا أن يلجأ إليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ جنبی سوائے حالت مجبوری کے مسجد سے نہیں گزر سکتا۔