حدیث نمبر: 15726
١٥٧٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (نعيم) (١) عن حسن بن فرات قال: قال لنا ابن أبي مليكة: أمحرمون أنتم؟ قلنا: نعم، قال: فلبوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن فرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی ملکیہ نے ہم سے پوچھا کہ کیا آپ لوگ محرم ہیں ؟ ہم نے عرض کیا کہ جی، آپ نے فرمایا کہ پھر تلبیہ پڑھو۔
حواشی
(١) في [ز]: (نعم).