حدیث نمبر: 15724
١٥٧٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس قال: قلت له: هل كان أبوك يرفع صوته بالتلبية؟ قال: بين ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زمعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن طاؤس سے دریافت کیا کہ آپ کے والد تلبیہ پڑھتے ہوئے آواز بلند کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا درمیانی آواز سے کہتے تھے۔