مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15719
باب: مسافروں کے لیے طواف کرنا افضل ہے یا نماز پڑھنا؟
في الطواف للغرباء أفضل أم الصلاة؟
حدیث نمبر: 15719
١٥٧١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (بكير) (١) ابن عتيق قال: سمعت سعيد بن جبير يقول: الطواف للغرباء أحب إلي من الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک مسافروں کے لیے نماز سے زیادہ طواف کرنا افضل ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (بكر).