مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: يصلي ركعتي الطواف في حاشية الطواف باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ طواف کی دو رکعتیں طواف کرنے والوں سے ایک طرف ہو کر اداکی جائیں گی
حدیث نمبر: 15717
١٥٧١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن كثير بن (١) كثير عمن حدثه عن جده أنه رأى رسول اللَّه ﷺ يصلي مما يلي باب بني سهم ليس بينه وبين ⦗٤٩٢⦘ الطواف سترة، والناس يمرون بين يديه (٢).مولانا محمد اویس سرور
کثیر بن کثیر ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں کہ جو اپنے دادا سے یہ روایت بیان کرتا ہے کہ بنو سھم کے دروازے کے پاس نماز ادا فرما رہے ہیں اور طواف کرنے والوں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کوئی سترہ نہیں، اس حال میں کہ طواف کرنے والے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے سے گزر رہے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ن]: زيادة (أبي).
(٢) مجهول؛ لحال شيخ كثير، أخرجه أحمد (٢٧٢٤١)، وأبو داود (٢٠١٦)، والحميدي (٥٧٨)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ٧٠٢، وأبو يعلى (٧١٧٣)، والطحاوي ١/ ٤٦١، وابن قانع ٣/ ١٠١، والبيهقي ٢/ ٢٧٣.