مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15715
باب: جب طواف مکمل کر لو تو مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرو
من قال إذا طفت فصل ركعتين عند المقام
حدیث نمبر: 15715
١٥٧١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء قال: صل ركعتي الطواف في بيتك إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو طواف کی دو رکعتیں اپنے گھر میں ادا کرو۔