مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15710
باب: جب طواف مکمل کر لو تو مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرو
من قال إذا طفت فصل ركعتين عند المقام
حدیث نمبر: 15710
١٥٧١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن زكريا بن أبي (زائدة) (١) عن عامر أنه سمع وهب بن الأجدع أنه سمع عمر يقول: إذا قدم الرجل حاجا فليطف بالبيت [سبعًا ثم يصلي عند المقام ركعتين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کے لیے آئے اس کو چاہئے کہ طواف کے سات چکر لگائے پھر مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن] زيادة.