مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15707

باب: جب طواف مکمل کر لو تو مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرو

من قال إذا طفت فصل ركعتين عند المقام

حدیث نمبر: 15707
١٥٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور (عن إبراهيم) (١) قال: قرأ علقمة القرآن في ليلة ثم طاف بالبيت أسبوعًا، ثم أتى المقام فصلى عنده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ نے ایک رات میں (پورا) قرآن پاک پڑھا پھر طواف کے سات چکر لگائے پھر مقام ابراہیم پر آ کر نماز ادا کی۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15707
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8822، 8823، 9012، 37624، ترقيم محمد عوامة: 15259»