مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال إذا طفت فصل ركعتين عند المقام باب: جب طواف مکمل کر لو تو مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرو
حدیث نمبر: 15707
١٥٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور (عن إبراهيم) (١) قال: قرأ علقمة القرآن في ليلة ثم طاف بالبيت أسبوعًا، ثم أتى المقام فصلى عنده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ نے رات میں قرآن پاک کی تلاوت کی پھر طواف کے سات چکر لگائے پھر مقام ابراہیم پر آ کر نماز ادا کی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].