مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل المقيم بمكة متى يهل؟ باب: جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
حدیث نمبر: 15685
١٥٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن أبيه أن ابن الزبير كان يقيم بمكة السنين، يهل بالحج لهلال ذي الحجة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن زبیر دو سال مکہ مکرمہ میں رہے اور وہ ذوالحجہ کے چاند کے ساتھ احرام باندھ لیا کرتے تھے۔