مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستلم الركن ثم يطوف باب: جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15680
١٥٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: إن شئت فارجع إلى الحجر بعد الركعتين، وإن شئت فلا ترجع إليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو دو رکعتیں ادا کرنے کے بعد دوبارہ حجر اسود پر آ جاؤ اور اگر چاہو تو واپس نہ آؤ۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (جريح).