حدیث نمبر: 15679
١٥٦٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن محمد بن عبد اللَّه بن أبي سارة قال: رأيت سالمًا طاف بالبيت ثم صلى ركعتين خلف المقام، ثم عاد إلى الحجر فاستلمه، ثم خرج إلى الصفا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن عبد اللہ بن ابو سارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر مقام پر دو رکعتیں ادا کیں پھر حجر اسود پر واپس آئے اور اس کا استلام کیا اور پھر صفا کی طرف نکلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15679
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15679، ترقيم محمد عوامة 15234)