مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستلم الركن ثم يطوف باب: جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15678
١٥٦٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن (عبيد) (١) اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يعود إلى الحجر فيستلمه، ثم يخرج إلى الصفا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حجر اسود کی طرف لوٹتے اور اس کا استلام کرتے پھر صفا کی طرف نکلتے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عبد)، وفي [ب، جـ، ز، ن]: (عبيد).