مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستلم الركن ثم يطوف باب: جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15676
١٥٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم قال: رأيته يفعل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا وہ بھی اسی طرح کرتے۔