مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستلم الركن ثم يطوف باب: جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15674
١٥٦٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم عن جعفر عن أبيه عن جابر أن النبي ﷺ رمل ثلاثًا ومشى أربعًا، ثم أتى مقام إبراهيم فقرأ: ﴿وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ ⦗٤٨٢⦘ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾ [البقرة: ١٢٥]، فجعل المقام بينه وبين البيت، ثم رجع إلى الركن فاستلمه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکر اپنی چال پر چلے پھر آپ مقام ابراہیم پر تشریف لائے اور قرآن پاک کی آیت { وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰھٖمَ مُصَلًّی } کی تلاوت فرمائی اور مقام ابراہیم کو اپنے اور بیت اللہ کے درمیان رکھ کر (نماز پڑھی) رکن پر تشریف لائے اور اس کا استلام فرمایا۔