مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستلم الركن ثم يطوف باب: جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15673
١٥٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن منصور عن أبي وائل عن مسروق عن عبد اللَّه أنه رجع إلى الحجر فاستلمه يعني بعد الركعتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ دو رکعتیں ادا کرنے کے بعد حجر اسود کی طرف گئے اور اس کا استلام کیا۔