حدیث نمبر: 15672
١٥٦٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن هشام بن عروة عن أبيه أنه كان يستلم الأركان كلها يختم بها ويلزق بطنه وظهره و (جنبيه) (١) بالبيت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ تمام ارکان کا استلام کرتے تھے اور اسی پر طواف کو مکمل کرتے، اور اپنے پیٹ اور پیٹھ کو اور اپنے پہلوؤں کو خانہ کعبہ کے ساتھ چمٹاتے اور لگاتے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (جبينه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15672
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15672، ترقيم محمد عوامة 15227)