مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1567
باب: کیا جنبی غسل سے پہلے مسجد سے گزر سکتا ہے؟
الجنب يمر في المسجد قبل أن يغتسل
حدیث نمبر: 1567
١٥٦٧ - حدثنا- شريك عن سالم عن (سعيد) (١)، وعن سماك عن عكرمة: مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید اور حضرت عکرمہ سے بھی یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، هـ] (سعد).